the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


امریکی صدر براک اوباما نے دولت اسلامیہ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لئے اپنی افواج کو شام کی فضائی نگرانی کا حکم دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں اوباما انتظامیہ کے اعلیٰ عہدے دار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ براک اوباما نے عسکریت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لئے شام کی فضائی نگرانی کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی عہدے دار کا کہنا تھا کہ اوباما کی جانب سے کئے



گئے اس فیصلے سے شام میں دولتِ اسلامیہ کے اہداف پر حملوں کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب شام کی حکومت نےبراک اوباما کے اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں جارحیت کا کوئی حق نہیں۔ وہ فضائی نگرانی کے نام پر شام کی حدود کی خلاف ورزی سے باز رہے۔

واضح رہے کہ امریکا کی جانب سے عراق میں بھی دولتِ اسلامیہ کے ٹھکانوں پر حملے کئے جارہے ہیں جس پر اس  تنظیم نےایک مغوی امریکی صحافی کو قتل کردیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.